Recipe of Orange Cake 🍊 Without Equal

The Recipe For Making Orange Cake 🍊.

Orange Cake 🍊 You can make Orange Cake 🍊 using 20 ingredients in 5 quick steps. The following is an easy way to make it.

Ingredients Required To Make Orange Cake 🍊

  1. Mix of کیک کے اجزاء.
  2. Mix 3/4 of کپ جما ہوا گھی یامکھن.
  3. Mix 1/4 of 1کپ کیسٹر شوگر.
  4. Add 3 of عدد انڈے.
  5. Prepare of ڈیڑھ کپ میدہ.
  6. Fill 1 of ٹی اسپون بیکنگ پاوڈر.
  7. Prepare 1/4 of ٹی اسپون لیولڈ سوڈا بائی کارب.
  8. Mix 1 of عدد کینو.
  9. Mix of سوکنگ لکویڈ کے اجزاء:.
  10. Insert of ایک کپ کینو کا جوس.
  11. Prepare 1/4 of کپ چینی.
  12. Prepare of کینو جیلی کے اجزاء.
  13. Add 3/4 of کپ سوکنگ لکویڈ.
  14. Insert 1 of ٹیبل اسپون کارن فلار.
  15. Fill of ایک چٹکی زردے کا رنگ.
  16. Insert 1 of ٹیبل اسپون مکھن.
  17. Add of بٹر کریم کے اجزاء.
  18. Insert 100 of گرام مکھن.
  19. Mix 200 of گرام آئسنگ شوگر.
  20. Fill 2 of ٹیبل اسپون وہپنگ کریم.

Easy Way To Make Orange Cake 🍊

  1. کیک بنانے کے لیئے پہلے گھی میلٹ کر کے جما لیں یا مکھن لے لیں اسے بیٹ کر کے چینی ڈالکر بیٹ کریں پھر ایک ایک کر کے انڈا ڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں پھر میدہ،بیکنگ پاوڈر اور سوڈا مکس کر کے چھان کے فولڈ کریں کینو کے بیج نکال کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کے فولڈ کریں اور 9 انچ کے گریسڈ راونڈ پین میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے.
  2. پھر ساس پین میں کینو کا جوس اور چینی پکا لیں حل ہوتو زردے کا رنگ مکس کریں اور ٹھنڈا کر لیں.
  3. جب ٹھنڈا ہو تو اسمیں سے 1/4 نکال کے الگ رکھ دیں بقیہ میں کارن فلار مکس کر کے وسک کرتے ہوئے پکا لیں جب تھک ہو تو مکھن مکس کر کے رکھ لیں یہ کینو جیلو تیار ہے.
  4. بٹر کریم کے لیئے مکھن آئسنگ شوگر بیٹ کر لیں کہ فلفی ہو جائے پھر وہپنگ کریم وہپ کر کے فولڈ کر لیں.
  5. جب کیک ٹھنڈا ہو تو سوکنگ لکویڈ سے سوک کریں پھر اسپر بٹر کریم لگا کے کینو جیلو پائپ کر دیں.

That's how to make Orange Cake 🍊 Recipe.

Komentar